رپورٹ( غلام علی برابونی):ٹاؤن کمیٹی سجاول جونیجو کے 200 ملازمین گذشتہ 5 ماہ سے اپنے جائز تنخواہوں سے محروم
ملازمین کی گھروں میں فاقہ کشی کے مناظر جبکہ شہر میں چاروں طرف گندگی ہی گندگی جبکہ گذشتہ 11 دن سے جاری احتجاج کا منتخب نمائندوں سمیت کسی نے نوٹس نہیں لیا.