//

نسیم شاہ اپنے والد کے ہمراہ عمرہ کیلئے پہنچ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ؒقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔
اس سے قبل بابراعظم، افتخار احمد اور امام الحق بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔
واضح رہے کہ نسیم شاہ، بابر اعظم اور افتخار احمد حال ہی میں ختم ہونے والی پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں تھے۔
نسیم شاہ نے اسلام آباد کی نمائندگی کی جو کہ پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح قرار پائی، اس کے علاوہ بابراعظم پشاور زلمی کے کپتان تھے جب کہ افتخار احمد ملتان سلطانز کی نمائندگی کررہے تھے جو فائنل میں رنر اپ ٹھہری۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »