وش ویب:بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنے مداحوں کو خود کو ’کنگ ‘ پکارنے سے منع کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی حال ہی میں انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کی فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم کی نئی جرسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شریک ہوئے جس دوران کوہلی نے جنوبی افریقا کے کھلاڑی فاف ڈوپلیسی کے ساتھ مل کر نئی جرسی کی رونمائی کی۔
بھارتی میڈیا ر پورٹ میں بتایا گیا کہ جرسی رونمائی کی تقریب کے دوران بنگلور کا ایم چنا سوامی اسٹیڈیم ویرات کوہلی کے مداحوں سے ہاؤس فل رہا، جہاں ویرات کوہلی کے مداح ’کوہلی کوہلی‘ اور ’کنگ کنگ ‘کے نعرے لگاتے رہے۔
اسٹیڈیم میں موجود کرکٹ شائقین سے مخاطب ہوتے ہوئے ویرات کوہلی نے درخواست کی “سب سے پہلے، آپ لوگ مجھے کنگ کہنا بند کریں، اور برائے مہربانی ویرات کہیں، میں فاف ڈو پلیسسی سے کہہ رہا تھا کہ جب آپ مجھے ہر سال کنگ کہہ کر پکارتے ہیں تو مجھے شرمندگی محسوس ہوتی ہے، مجھے ویرات کہا کریں، اب سے آپ لوگ بھی مجھے کنگ نہ کہیں مجھے شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔
اسی دوران ان سے سوال کیا گیاکہ وہ بیٹے کی پیدائش کے بعد کرکٹ کے میدان میں ایک بار پھر واپسی پر کیسا محسوس کر رہے ہیں جس پر کوہلی نے بتایا کہ دوبارہ واپسی آنا بہت اچھا لگا۔
مجھے” کنگ” نہ بولا کریں،شرمندگی محسوس ہوتی ہے،ویرات کوہلی
متعلقہ خبریں
روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف
وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…
0 تبصرےبلوچستان میں بے جاہ مداخلت اور عوام کے خلاف طاقت استعمال کرنے سے حالات مزید خراب ہو نگئے، جان محمد بلیدی
وش ویب: اسلام آباد میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل و سینٹر جان محمد…
0 تبصرےڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو نوٹس
وش ویب: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز…
0 تبصرےحکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد
وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…
0 تبصرے5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف
وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…
0 تبصرےروایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

0 تبصرے