//

...

قرآن کو حرف بہ حرف پڑھا، یہ آئینے کی طرح شفاف اور واضح ہے: ول اسمتھ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ نے قرآن پاک کو آئینے کی طرح شفاف قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے گہرائی سے پڑھنے کے بعد غلط فہمیاں دور ہوجاتی ہیں۔

حال ہی میں ’بگ ٹائم پوڈ کاسٹ‘ پروگرام میں انٹرویو کے دوران ول اسمتھ نے حیران کن انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ’ میرے لیے گزشتہ دو سال ایک مشکل وقت تھا جس دوران میری توجہ روحانیت کی تلاش میں گزری اور میں نے تمام مقدس کتابیں پڑھ لیں، یہ میری زندگی کا وہ دور تھا جب میں اپنے دل کو زیادہ سے زیادہ وسعت دینا چاہتا تھا‘۔

ول اسمتھ نے بتایا کہ ’مجھے سادگی پسند ہے، گزشتہ برس میں نے قرآن پاک کو حرف بہ حرف پڑھا ، قرآن بہت واضح اور آئینے کی طرح شفاف ہے‘۔

جب ان سے سوال کیا گیا کہ انہوں نے قرآن پاک کو پڑھنے کے بعد کیا دریافت کیا؟ اس پر ول اسمتھ نے کہا کہ ’کاش میں بتاسکتا کہ مقدس کتاب میں موسیٰ کا کتنا ذکر ہے، میں نے قرآن میں موسیٰ اور ان کے تجربات کو پڑھا‘۔ ہالی وڈ اداکار کا کہنا تھا کہ قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا جتنی بار ذکر ہوا ہے میں حیران رہ گیا، مجھے حضرت موسیٰ کی کہانی اور ان کے تجربے نے بہت متاثر کیا۔

دوران انٹرویو ول اسمتھ نے انکشاف کیاکہ میں نے قرآن کے علاوہ یہودیت اور عیسائیت کی مقدس کتابیں بھی پڑھیں اور حیران رہ گیا کہ کس طرح 3 مقدس کتابیں قرآن ، توریت اور بائبل ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں، توریت سے بائبل اور پھر قرآن، میں حیران تھا کہ یہ تینوں ایک ہی کہانی کی طرح ہے، ابراہیم علیہ السلام کو انبیاءکے والد اور ان کی نسل سے اسماعیل علیہ السلام اور اسحاق علیہ السلام آئے، اس سلسلہ نبوت کی پوری تصویر کو سمجھنا بے حد خوبصورت تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.