//

...

ا پنجگور میں سیکورٹی فورسزکا آپریشن، ایک مشتبہ شخص ہلاک ،2زخمی، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پنجگور میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا.
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر 20اور 21مارچ کی درمیانی شب کیا گیا.
جس میں ایک چاکر لیاقت نامی مشتبہ شخص ہلاک ہوا جبکہ 2زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کی سیکورٹی فورسز ملک میں دہشت گردی کئے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.