//

سوشل میڈیا پر ہم جو بھی بڑھا چڑھا کر دکھاتے ہیں ویسا کچھ نہیں ہوتا: مومنہ اقبال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے مداحوں کو پیغام دیا ہے کہ وہ جو کچھ بھی سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں اسے سچ نہ مانیں کیونکہ سوشل میڈیا حقیقی زندگی سے بہت مختلف ہے۔

حال ہی میں مومنہ اقبال اور اداکار عدیل چوہدری نے ایک ویب چینل کے شو میں شرکت کی جس کا ایک کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے، اس ویڈیو میں اداکارہ سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کی زندگیوں پر منفی اثرات پڑنے کے حوالے سے بات کررہی ہیں۔

مومنہ اقبال نے کہا کہ ‘کچھ دن قبل میں اپنی دوست سے بات کررہی تھی کہ یہ کون لوگ ہوتے ہیں جو صبح اٹھتے ہیں، تیار ہوتے ہیں ، ریسٹورینٹس میں جاتے ہیں اور تصاویر بنواتے ہیں، ہم سے تو صبح اٹھا ہی نہیں جاتا’۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ‘میری چھٹی والے دن میں بیڈ پر ہی پڑی رہتی ہوں، میرا اٹھنے کا دل نہیں کرتا تو میں سب کو یہ کہنا چاہتی ہوں کہ سوشل میڈیا وہ نہیں ہے جو آپ سب دیکھ رہے ہیں، مجھے بھی میری تصاویر کے حوالے سے کافی پیغامات آرہے ہوتے ہیں، کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ میں نے ایک یا دو ہفتے پہلے تصویر بنائی ہوتی ہے اور وہ میں کسی بھی دن انسٹاگرام پر پوسٹ کردیتی ہوں ،کسی کو کیا پتا کہ کیا چل رہا ہے‘۔

مومنہ اقبال نے مزید کہا ‘سوشل میڈیا وہ قطعاً نہیں ہے جو ہم سمجھتے ہیں، یہ ابھی کا سچ بالکل نہیں ہے، جو لوگ ہمیں اپنے گھروں میں بیٹھ کر دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ اسے منفی طور پر بھی لیتے ہیں، لوگ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ان کی زندگی کتنے مزے میں ہے’۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ‘لوگ زندگی کو انجوائے بھی کررہے ہوتے ہیں لیکن جو چیز ہم سوشل میڈیا پر بڑھا چڑھا کر دکھا رہے ہوتے ہیں ویسا کچھ نہیں ہوتا’۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »