//

...

حکومت کا بجلی بلوں کے ذریعے تاجروں سے ٹیکس لینے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : حکومت نے تاجروں سے بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس لینے کی اسکیم تیار کرلی۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق حکومت نے 35 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اسکیم تیار کی ہے جس میں تاجروں سے ٹیکس ماہانہ بجلی بلوں میں وصول کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ تاجروں کی سالانہ آمدنی کو 12 حصوں میں تقسیم کیا جائے گا اور ٹیکس وصولی اصل شاپ اونرکے بجائے دکان پرکاروبارکرنے والے سے کی جائے گی، اس کے لیے بجلی کے بلوں میں تاجروں کیلئے ایک نیا کالم متعارف کرانے کی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ اسکیم نئے مالی سال کے بجٹ سے پہلے لائی جاسکتی ہے جب کہ آئی ایم ایف کو بھی مجوزہ پلان سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.