//

ہرنائی کی کوئلے کی کان پھنسے 4 مزید کان کنوں کی لاشیں نکال کی گئی، جاں بحق کان کنوں کی تعداد 12 ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی کوئلے کی کان پیش آنے والے واقعہ میں میں پھنسے 4 مزید کان کنوں کی لاشیں نکال کی گئی۔ جس کے بعد جاں بحق ہونے والے کان کنوں کی تعداد 12 ہوگئی۔
چیف مائنز انسپیکٹر کے مطابق کوئلہ کان سے 8 کان کنوں کو پہلے ہی زندہ ریسکیو کرلیا گیا تھا.واضح رہے کہ ہرنائی کی کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکے کے بعد 12 کان کن پھنس گئے تھے، جن کی مدد کے لیے جانے والے 8 مزید کان کن بھی کوئلے کی کان میں پھنس گئے تھے۔ایک ہزار فٹ کی گہرائی میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کے لیے باقاعدہ ریسکیو آپریشن کیا گیا۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق 2 ٹیمیں ہرنائی کے ریسکیو آپریشن میں موجود تھیں۔جس پر وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کی اور واقعے کی رپورٹ طلب کرلی تھی۔

دوسری جانب وزیر اعظم شہباز شریف نے زخمی کان کنوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات انتہائی تکلیف دہ اور افسوس ناک ہیں، غم کی گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ حکومت زخمیوں اور متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن ریلیف دے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »