کوئٹہ میں رمضان کا پہلا عشرہ مکمل ہونے ہے پہلے ہی جوائنٹ روڈ پر رمضان کا سستا بازار قائم کردیا گیا.
سستا بازار میں اشیاءضروریہ کا سامان مہیا کیا گیا ہے،
تفصیلات کے مطابق اسٹالز پر آٹا، چینی، گوشت سمیت دیگر اشیاءدستیاب ہیں مگر خریداروں کی اشیاءکے معیار پر کافی شکایات دیکھنے میں آئی ، گاہک خریداری کئے بغیر ہی لوٹنے لگے، علاوہ ازیں جنوبی وزیر ستان میں رمضان سستا بازار نہیں لگایا جا سکا۔