وش ویب :ضمنی الیکشن پی بی 20 وڈھ سے میرجہانزیب مینگل ، میر اورنگزیب مینگل ، سردارزادہ بہرام خان مینگل ، اظہرالدین مینگل کی موجودگی میں کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی گئی.
تفصیلات کے مطابق آفس میں جانچ کا عمل مکمل کرنے کے بعد کاغزات نامزدگی درست قرار دے دیے گئے۔