//

حوالہ ہندی میں ملوث ملزمان کی گرفتار پر ، 7000امریکی ڈالر اور 22لاکھ سے زائد روپے برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کوئٹہ کی جانب سے بڑی کارروائی کی گئی، ڈائریکٹر بلوچستان زون عمران محمود کی ہدایت پر حوالہ ہندی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کی گئی،

کارروائی میں چھاپوں کے دوران2ملزمان کو گرفتار کیا گیا،

تفصیلات کے مطابق ملزمان کا نام شکر اللہ اور احمد حسین بتایا گیا جن کا تعلق ہزارہ ٹاﺅن کوئٹہ سے ہے، چھاپے میں ملکی اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمد کی گئی جس میں مجموعی طور پر 7000امریکی ڈالر اور 22لاکھ 37ہزار سے زائد پاکستانی روپے شامل ہیں، علاوہ ازیں ملزمان سے ہنڈی حوالہ سے متعلق ریکارڈ ،موبائل فون اور چیک بکس بھی برآمدکی گئیں۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »