//

معاشی بحران کو ختم کرنے کیلئے ملک سے بدعنوانی ،رشوت خوری کا خاتمہ کرنا ہوگا ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں وزیراعظم کی جانب سے  ”خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل“ کے نام پر قوموں، صوبوں کی قدرتی، معدنی، زرعی، توانائی، آئی ٹی کے نام پر 18ویں آئینی ترمیم میں صوبوں کے حوالے کئے گئے ڈیوال سبجیکٹ پر قبضہ گیری کو غیر آئینی اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی کھلی مخالفت کی ہے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے بعد قوموں، صوبوں کے حوالے کیئے گئے محکموں ، اداروں کے اختیارات واپس لینے کیلئے جو سازشیں جاری ہیں اس میں وزیر اعظم کی جانب سے ”خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل“ کے نام پر صوبوں کے وسائل قبضہ کرنے کا اقدام دراصل ملکی آئین کی صریحاً پائمالی ، صوبوں /قوموں کے اختیار اور فیڈریشن کے آئینی تحفظ کو پارہ پارہ کرنے اور 18ویں ترمیم کے خاتمے کا آغاز ہے ۔ جس کی پشتونخوامیپ شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے

انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ ملک پہلے سے بحرانوں کا شکار ہے اور حکومت کے ان اقدامات سے وفاقی یونٹوں اور فیڈریشن کے درمیان اعتماد کو مجروح کرنے اور سیاسی عدم استحکام کو تقویت پہنچانے کی جانب گامزن ہے ۔ ہ عوام کی پراپرٹی کی نجکاری کا عمل از خود ملک کے 25کروڑعوام کی حق ملکیت کو پائمال کرنے کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ پارٹی نجکاری کے عمل کو عوام کی دولت کی نیلامی سے تعبیر کرتی ہے ۔ ملک کی معاشی بحران دراصل ناقص داخلہ وخارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے ، معاشی بحران کو ختم کرنے کیلئے ملک سے بدعنوانی ،رشوت خوری کا خاتمہ کرنا ہوگا ۔ ملکی برآمدات اور درآمدات میں تجارتی خسارے کو کم کرنا ہوگااور ساتھ ہی ساتھ زرعی اور صنعتی پیداوار کو بڑھانا ہوگا جس کے نتیجے میں ملکی معیشت مستحکم ہوگی اور عوام مہنگائی اور بیروزگاری سے نجات حاصل ہوگی ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »