//

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کی ڈاکٹر کو جان سے مارنے کی دھمکیوں پر شدید الفاظ میں مزمت.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے اپنے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کے شعبہ میڈیسن کے اسسٹنٹ پروفیسر اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں.

میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال لورالائی اور ڈپٹی کمشنر لورالائی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مذکورہ شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے قانونی کارروائی کی جائے بلوچستان میں ڈاکٹروں کیلئے کام کرنا روز بروز مشکل ہوتا جارہا ہے اور ہر وقت جان گنوانے کے خطرات سے گھرے ہوتے ہیں

گزشتہ دنوں ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کے اسسٹنٹ پروفیسر اور شعبہ میڈیسن کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے ایک ملازم کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، مذکورہ شخص پہلے بھی بلیک میلنگ اور دھمکیوں کے واقعات میں ملوث رہا ہے اور نہ خود اس پروگرام میں کام کرتا ہے اور نہ ہی دوسروں کے کام کرنے دیتا ہے ، میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کی جانب سے مذکورہ شخص کے خلاف متعلقہ محکمے کو بھی کچھ عرصہ پہلے ملازمت سے برخاست کرنے کی درخواست دی جا چکی ہے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ٹیچنگ ہسپتال لورالائی اور ڈپٹی کمشنر لورالائی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فورا مذکورہ شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے قانونی کارروائی کی جائے بصورت دیگر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »