//

کوئٹہ پولیس لائن میں ٹراما سینٹر کا افتتاح

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ کی جانب سے کوئٹہ پولیس لائن میں قائم نئے ٹراما سینٹر کا افتتاح کیا گیا.
ڈائریکٹر منیجمنٹ سینٹر ڈاکٹر پارس نے آئی جی پولیس کو نئے ٹراما سنٹر کے حوالے سے بریفنگ دی، بریفنگ میں بتایا گیا کہ روڈ ایکسیڈنٹ اور دیگر معمولی نوعیت کے حادثات میں فوری طبی امدا د سے قیمتی جانیں بچائی جاسکتی ہیں، عام طور پر ایمرجنسی سہولیات کی کمی کے باعث وقت زیادہ لگ جاتا ہے، پولیس ٹراما سینٹر ہسپتال میں 10 بستروں پر مشتمل ٹراما سینٹر ہے جس سے مریضوں کو فوری اور معمولی نوعیت کےطبی امداد فراہم کی جاسکے گی۔ اس موقع پر آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے کہا کہ صحت کی سہولیات ہر انسان کا بنیادی حق ہے، معیاری فوری طبی امدا د وقت کی اہم ضرورت ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام کی خدمت کرنا عبادت ہے پولیس ملازمت میں عوام کی خدمت پہلی ترجیح ہے ۔
ہمارا اصل کام مفاد عامہ کو ترجیح دینا ہے، یہاں پہلے سے چل رہے سینٹر میں مریضوں کا علاج ہو تا رہے گا اور ضرورت کے مطابق ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ دیگر سہولتوں کا بھی انتظام کیا جائے گا، ہیلتھ کے شعبہ میں بہتر کام کیے جارہے ہیں اور جن چیزوں کی ضرورت ہو گی اس کے لیے وسائل کا بھی انتظام کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق تقریب میں ایڈیشنل آئی جی پولیس جواد احمد ڈوگر، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر قمر الحسن ، ڈی آئی جی کوئٹہ ، ڈی آئی جی، اے آئی جی ویلفیئر، ایس پی ہیڈکوارٹر و دیگر حکام موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات متعلق اجلاس منعقد

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات…

کوئٹہ: پی بی 12 کچھی بولان دھاندلی کیس, محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔

وش ویب: کوئٹہ کی معزز عدالت نے پی بی 12 کچھی بولان میں دھاندلی کیس…

پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

وش ویب: بلوچستان پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں…

بحالی منصوبوں کے میٹ آفس کا کوئٹہ میں قیام ضروری ہے،سرفراز بگٹی

ویب : وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے…

وزیرآبپاشی صرف اپنے ووٹرز اور برادری تک پانی کومحدودرکھے ہوئےہے ، ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی

وش‌ویب‌: جعفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی نے کہاہے…

Translate »