//

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا چیئر مین نیشنل ہائی وے اتھارٹی ارشد مجید مہمند سے رابطہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چیئر مین نیشنل ہائی وے اتھارٹی ارشد مجید مہمند سے رابطہ کیا اور بیلہ، جھاﺅ، آوران روڑ کی تعمیر میں سست روی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کی

جام کمال خان نے چیئر مین این ایچ اے کی توجہ اس اہم منصوبے کی جانب مبذول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم شاہراہ کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے عوامی مشکلات کے پیش نظر زیر تعمیر اس منصوبے پر کام کی رفتار تیز کی جائے تاکہ عوام کو مشکلات سے نجات مل سکے

چئیرمین این ایچ اے ارشد مجید مہمند نے بیلہ، جھا آواران روڑ کے منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے کی یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی جاررہی ہیں کہ بلوچستان میں اس مواصلاتی منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرکے اسے جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »