//

...

بلوچستان ہائی کورٹ نے ڈائریکٹر جنرل نادرا و دیگر کو طلب کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیے کے مطابق جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان صوبائی اسمبلی کی جانب سے جاری شدہ قانونی مسودہ بلوچستان لیٹرز آف ایڈمنسٹریشن و سکسیشن ایکٹ 2022ءمیں ترامیم اور اس کو فوری نافذ العمل ہونے کے باوجود محکمہ نادارا کی جانب سے اس پر تاحال عملدرآمد نہ ہونے اور بذریعہ محکمہ نادرا جانیشنی سرٹیفکیٹ اور لیٹرز آف ایڈمنسٹریشن کے عدم اجرا پر عوامی مفاد عامہ کے پیش نظر نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل نادرا سمیت تمام متعلقہ سرکاری محکمہ جات کے سیکرٹری کمشنر و ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سمیت دیگر افسران کو عدالت عالیہ میں طلب کیا

اس متعلق زیر التوا تمام امور کے حل کے بارے میں ضروری ہدایات جاری کیں اور ڈائریکٹر جنرل نادرا کو بذریعہ نادارا جانیشینی سرٹیفکیٹ ولیٹرز آف ایڈمنسٹریشن کے فوری اجرا اور اس حوالے سے عوام الناس کے لیے جانشینی سہولت کاری مراکز فوری طور پر قائم کرنے کی خصوصی ہدایت بھی جاری کی تاکہ عوام الناس اس سہولت سے مکمل مستفید ہوسکیں اور بذریعہ محکمہ نادرا فوری طور پر جانشینی سرٹیفکیٹ اور لیٹرز آف ایڈمنسٹریشن حاصل کرسکیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.