//

پی ٹی آٹی کی مزاحمتی اورانتقامی سیاست نے ریاست کی معیشت کو نقصان پہنچایا، عبدالرحمن کھیتران

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے رہنماءورکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران نے کہا ہے کہ سیاست میں مفاہمت رواداری اور برداشت کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔
مزاحمتی رویہ و سیاسی شورش ریاست اور جمہوری تسلسل دونوں کے لیے نقصاندہ ثابت ہوگی یہ بات انہوں نے اسدقیصر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں پی ٹی آٹی قیادت کی مزاحمتی اورانتقامی سیاست نے ریاست کی سلامتی اور قومی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔
جس کے منفی اثرات آج تک ملک وقوم بھگت رہی ہے ۔
عوام نے سیاسی قیادت کو ووٹ اپنے ذاتی مفادات کے حصول کے لیے نہیں بلکہ ملک و قوم کو درپیش سلگتے مسائل سے نجات اور معیشت کی ڈوبتی کشتی کو منجدھار سے نکالنے کے لیے سیاسی کردار ادا کرنے کے لیے دیاہے۔پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو اپنے حقیقی فرض کی پہچان اور اسکی مخلصانہ ادائیگی کے لیے کردار ادا کرناہوگا۔
سیاسی اختلافات اور انتخابی اعتراضات پر متعلقہ فورم پرآئینی وقانونی راستہ اختیار کرنا چاہیے۔
بلا جواز ریاست و عوام کو انارکی کی جانب دھکیلنے کی کوشش کرنا نہ صرف اپنے حلف کی خلاف ورزی بلکہ ملک وقوم کے ساتھ بے وفائی اور سنگین سیاسی دشمنی ہے۔
ریاست کو درپیش سنگین مسائل کا تقاضا ہے کہ تمام تر قومی سیاسی قیادت باہمی اتفاق و اتحاد سے متفقہ میثاق بقاءریاست و قومی سلامتی ترتیب دیں تاکہ قوم کو سیاسی ومعاشی عدم استحکام سے نجات دلانے کے لیے دائمی قابل عمل روڈ میپ مہیا کیا جاسکے،کیونکہ ریاست کی بقاء اور قومی سلامتی میں ہی ہم سب کی سلامتی اور سیاسی بقاء ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »