//

...

رمضان میں فلائٹ آپریشن متاثر، کوئٹہ سے اندرون ملک 8، پاکستان بھر سے 22 پروازیں منسوخ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:مختلف ائیر لائنز کے آپریشنل معاملات کی وجہ سے آج کوئٹہ کی اندرون ملک کی 8 پروازوں سمیت ملک بھر کی 22 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق مطلوبہ تعداد میں مسافروں کا کم سے کم لوڈ پورا نہ ہونے کی وجہ سے پروازیں منسوخ کرنا پڑی ہیں۔
ایوی ایشن کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے نے آج کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے کوئٹہ کیلئے اپنی 6 پروازیں منسوخ کی ہیں، کراچی سے پی کے 310، 311، لاہور سے پی کے 322، 323 اور اسلام آباد سے کوئٹہ کیلئے پی کے 325، 326 آج آپریٹ نہیں کی جائے گی۔
اسلام آباد کوئٹہ کے درمیان نجی ائیر لائن کی پرواز بھی آج منسوخ کی گئی ہے، کوئٹہ کے لیے ایک اور نجی ائیر لائن کی کراچی اسلام آباد آمد اور روانگی کی 4 پروازیں آپریٹ کی جارہی ہیں، پی آئی اے کی کراچی گوادر کی پروازیں پی کے 503، 504 بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔
کراچی اسلام آباد کی 5 پروازیں، کراچی لاہور کے درمیان 3 پروازیں، پی آئی اے کی اسلام آباد سکھر کی 2 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.