//

اسلامو فوبیا کے خلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ۔ اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد کے حق میں 115 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 44 رکن ممالک ووٹنگ کے وقت غیر حاضر رہے۔

قرارداد میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اسلامو فوبیا پر خصوصی نمائندہ مقرر کرنے اور اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔پاکستان کی جانب سے قرارداد 15 مارچ کوپیش کی گئی جسے اسلامو فوبیا کی روک تھام کے لیے عالمی طور پر منایا جاتا ہے۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اسلامو فوبیا کے پھیلاؤ کو تسلیم کرنے کے باوجود دنیا بھر میں مسلمانوں کو اب بھی امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اسلامو فوبیا اسلام کے آغاز سے ہی موجود ہے، یہ گہرے خوف اور تعصب سے جنم لیتا ہے۔ 11 ستمبر 2001 کو نیویارک اور واشنگٹن میں ہونے والے حملوں کے بعد اسلاموفوبیا تیزی سے پھیلا۔

انہوں نے کہا کہ جنرل اسمبلی نے 2 سال قبل اسلامو فوبیا سے متعلق قرارداد کی منظوری دی تھی تاہم لیکن اسلامو فوبیا، امتیازی سلوک، تعصب اور مسلمانوں اور ان کے عقائد کے خلاف تشدد کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کیچ: بارہ دن سے جاری احتجاجی دھرنا مذکرارات کامیاب ہونے کے بعد ختم

وش ویب: کیچ کے علاقے مند میں مہیر کے مقام پر بیٹھے افراد نے دھرنا…

جعفرآباد: مذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز میں شامل

وش ویب: جعفرآبادمیں معذور افراد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روزمیں داخل۔راشن کے بغیراحتجاج ختم نہیں…

جعفرآباد: محکمہ صحت کے تعاون سے آئی سوسائٹی کراچی کا دو روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

وش ویب: جعفرآبادمیں محکمہ صحت اور شہری اتحاد ڈیرہ اللہ یار کی تعاون سے آئی…

ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک…

کوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ

وش ویب: کوئٹہ شہر میں گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ ہوگیا عوام کی بڑی…

Translate »