//

...

9 مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : 9 مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔

جسٹس جمال مندوخیل نے سوال کیا کہ ملزمان نے املاک کو کیا نقصان پہنچایا؟ کیا ملزمان سے اسلحہ برآمد ہوا؟جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا کہ ملزمان پر کیا دفعات لگائی گئی ہیں؟

عدالت میں وکیل نے کہا کہ تعزیرات پاکستان کی جتنی شقیں ہیں ساری لگادی گئی ہیں، ملزمان کسی سیاسی جماعت کے عہدیدار نہیں بلکہ دکاندار ہیں۔جسٹس حسن اظہر رضوی کا کہنا تھا کہ سی سی ٹی وی ویڈیو سے شناخت کر کے ملزمان کو پکڑا گیا۔

انہوں نے وکیل سے پوچھا کہ کیا ملزمان سے ان کے موبائل فونز برآمد کیے؟ملزمان کے وکیل نے کہا کہ عدالت نوٹس کر کے مکمل ریکارڈ منگوا لے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.