//

...

کوئٹہ کراچی قومی پر شاہراہ موٹر سائیکل تیل بردار گاڑی سے ٹکراگئی، 4افراد جھلس کر جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حب کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر گڈانی موڑ کے مقام پر ایرانی تیل بردار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں کار اور موٹر سائیکل سوارسمیت چار افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے.
واقعہ سحری کے وقت سے چند لمحات قبل ہوا ہے واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ سے بیلہ جو ایرانی تیل کی اسوقت ایک بڑی منڈی سے اوتھل بعد ازاں وندر جو دوسری بڑی منڈی کہلاتی ہے، ایرانی تیل غیر محفوظ طریقوں سے موٹر سائیکلوں اور کار گاڑیوں ہائی روف وینوں اور پک اپز کے ذریعے حب اور کراچی تک فروخت کےلئے پہنچایا جاتا رہا ہے جبکہ قومی شاہراہ پر قائم کوسٹ گارڈز و پولیس سمیت دیگر اداروں کی چیک پوسٹوں پر تعینات اہلکار بھتہ وصول کرکے ایرانی تیل کی غیر محفوظ طریقوں سے غیر قانونی نقل و حمل کی کھلے عام اجازت دے رکھی ہے مزید برآں حالیہ دنوں بیلہ سے حب تک مسافر بردار بسوں کوچز اور ہائی ایکس گاڑیوں میں بھی ایرانی تیل کی غیر محفوظ طریقے سے اسمگلنگ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.