//

گوادر اور چاہ بہار کو جوڑ کر سسٹر پورٹس بنانا چاہتے ہیں، ایران

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن کا مقصد اسٹرٹیجک تعلقات میں اضافہ ہے، چاہتے ہیں گوادر اور چاہ بہارکو جوڑ کر سسٹر پورٹس بنائی جائیں۔

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایرانی سفیر رضا امیری کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے خطاب میں رضا امیری نے کہا مزید بارڈرکراسنگ پوائنٹس کھول کر علاقائی تعاون اور تجارت بڑھانا چاہتے ہیں۔ کوشش ہوگی سی پیک اور ریل لنک کے منصوبے میں ایران بھی حصہ داربنے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران میں گزشتہ 11 ماہ کے دوران باہمی تجارت کا حجم ڈھائی ارب ڈالر ہوچکا ہے۔ باہمی تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں۔ پاکستان ایران کے راستے وسط ایشیائی اورمغربی ممالک تک ٹرانزٹ روٹ بناسکتا ہے۔ ایران نے پاکستانی بارڈرکے قریب تک ایک ارب ڈالر سے ایک ہزارکلومیٹر طویل گیس پائپ لائن بچھائی ہے۔
ایرانی سفیر نے مزیدکہا کہ ایرانی صدر پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر بات کرتے ہوئے رضا امیری نے کہا اسرائیل سے کسی قسم کے تعلقات نہیں رکھنا چاہتے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »