//

...

کیسکو صارفین کے ذمے مجموعی بقایا جات 623 ارب 68 کروڑ روپے تک جا پہنچے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کیسکو کے مطابق بجلی بلوں کی مدمیں ماہ فروری2024تک نادہندہ صارفین کے ذمہ مجموعی بقایاجات 623ارب68کروڑ روپے تک پہنچ چکے ہیں.
مذکورہ رقم میں سے صرف زرعی صارفین کے ذمہ 475ارب روپے سے زائد بقایاجات واجب الاداہیں زرعی سبسڈی کی مدمیں حکومت بلوچستان نے51ارب54کروڑروپے جبکہ وفاقی حکومت نے23ارب23کروڑ روپے اداکرنے ہیں صوبائی حکومت اوراسکے ذیلی محکموں کے ذمہ 37 ار ب8کروڑ روپے کے بقایاجات واجب الاداہیں نادہندہ صوبائی محکموں میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ذمہ 17734ملین روپے،محکمہ پولیس کے ذمہ 1195ملین روپے کے بقایاجات ہیں ۔
محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن 7311ملین روپے،محکمہ صحت 2791ملین روپے اور ڈپٹی کمشنرزدفاترکے ذمہ 1063ملین روپے کے بقایاجات ہیں محکمہ زراعت443 ملین روپے،محکمہ واسا461ملین روپے اورمحکمہ لوکل باڈیز کے ذمہ 2691ملین روپے کے بقایاجات واجب الاداہیں وفاقی حکومت اوراسکے ذیلی محکموں کے ذمہ بجلی بلوں کی مدمیں تقریبا2ارب37کروڑ روپے کے بقایاجات واجب الاداہیں.
دیگرنادہندہ صارفین جن میں گھریلو،تجارتی اورصنعتی صارفین شامل ہیں انکے ذمہ 34ارب47کروڑروپے کے بقایاجات واجب الاداہیں۔
بجلی بلوں کی ادائیگی کے سلسلے میں نادہندہ سرکاری محکموں اور دیگر صارفین کو نوٹسزبھی جاری کردئیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.