//

...

کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : لاہور میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق، لاہور میں چاول، گھی اور چائےکی پتی میں فی کلو 20 سے 40 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ بیسن کی بھی قیمت 30 روپےکلو بڑھ گئی اور آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 1300سے بڑھ کر 1350روپے کا ہوگیا۔، ایرانی کھجور کی قیمت 400 روپےکلو سے بڑھ کر 600 روپے ہوگئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیاز 250، ٹماٹر150، آلو70روپے کلو، کیلا 250 سے 300 روپےکلو، اسٹرابری 400 سے 500 روپےکلو، خربوزہ200 روپے کلو اور لہسن ادرک 600 روپےکلو فروخت ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.