//

پتحصیل گدر میں لاکھوں درخت غائب، عوامی حلقوں کا اظہار تشویش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:شجر کاری مہم کے حوالے سے تحصیل گدر ایک بار پھر نظر انداز،سالانہ کے حساب لاکھوں درخت کہاں جاتے ہیں کہاں تقسیم ہوتے ہیں،نام و نشان تک نہیں،عوامی حلقوں میں کافی تشویش تفصیلات کے مطابق گرین پاکستان کے تحت ملک بھر میں سالانہ لاکھوں کے حساب سے درخت لگانے کا جو ٹاسک ہے.
وہ جاری و ساری ہے لیکن بدقسمتی سے تحصیل گدر میں اسکے برعکس ہے یہاں سرکاری لیول پر شجرکاری کے جو مہم ہے اس کا نام و نشان تک نہیں ہے ہاں البتہ کچھ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت درخت خرید کر لگا رہے ہیں لیکن سرکاری شجر کاری مہم کے درخت کہاں ہے اور کہاں تقسیم ہو رہے ہیں کسی کو پتا تک نہیں ہے.
یہی لوگوں کے ذہنوں میں ایک سوالیہ نشان بن چکا ہے ویسے بلوچستان کا سب سے بڑا زرعی فارم گدر میں واقع ہے لیکن اسکے باوجود پھر بھی تحصیل گدر نظر انداز ہے آخر کیوں اس وجہ سے عوامی حلقوں میں کافی تشویش پیدا ہو گئی ہے اور انہوں نے حکام بالا سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے دیگر علاقوں کی طرح ڈسٹرکٹ سوراب کے تمام علاقوں میں سرکاری لیول پر درخت تقسیم کی جائے تاکہ ماحولیاتی آلودگی سے تحصیل گدر سمیت آس پاس کے علاقے محفوظ ہو سکے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »