//

...

ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلئے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر (ن) لیگی رہنما اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے۔

(ن) لیگ کے رہنماؤں طارق فضل چوہدری، حنیف عباسی، انجم عقیل، انوشہ رحمٰن، نزہت صادق نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔صحافی نے (ن) لیگ کے رہنما طارق فضل چوہدری سے سوال کیا کہ اسلام آباد سے جنرل نشست پر (ن) لیگ کا امیدوار الیکشن لڑے گا یا اتحادی جماعت کا؟

صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد سے جنرل نشست پر امیدوار کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی۔

واضح رہے کہ سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع کروائے جا سکتے ہیں۔سینیٹ کی پنجاب اور سندھ کی 12، 12 جبکہ بلوچستان اور کے پی کے کی 11، 11 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی 2 نشستوں پر بھی انتخابات ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.