//

منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے، شرجیل میمن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے محکمہ ایکسائز کو ہدایت کی ہے کہ ہر قسم کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے۔

محکمہ ایکسائز کا اعلیٰ سطح کا اجلاس سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے شرکا کو ہدایت کی کہ منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے۔ شرجیل انعام میمن نے کرسٹل، ہیروئن، آئس، چرس، کچی شراب سمیت ہر قسم کی منشیات فوری بند کرنے کے سخت احکامات جاری کردیے۔

اجلاس میں سیکرٹری ایکسائز عاطف الرحمٰن ڈی جی ایکسائز اورنگزیب پنہور، ڈویژنل ڈائریکٹرز اور دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ محکمہ ایکسائز کو حکومت سندھ کے ہدایات اور اہداف کے مطابق ٹیکسز کی وصولی یقینی بنانی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے محکمہ ایکسائز کو جو اہداف دیے ہیں وہ حاصل کرنا ہوں گے۔ ہر قسم کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کام کرنا ہوگا۔ افسران اپنی کارکردگی سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دیں۔ محکمہ ایکسائز کے متعلقہ ڈائریکٹرز خود فیلڈ میں جائیں اور اہداف کا حصول یقینی بنائیں۔ اہداف کے حصول کے لیے ہر افسر کو پرفارم کرنا کرنا ہوگا۔

صوبائی وزیر کی جانب سے سیکرٹری ایکسائز کو افسران کی کارکردگی سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ محکمے کا جو ملازم بغیر وردی کے کام کرے گا اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

اچھی کارکردگی والے افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ کچی شراب سے انسانی نقصان کی صورت میں لاپروائی برتنے والے افسران کے خلاف کارروائی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس وصولی کے حوالے سے لوگوں کو آگہی دی جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »