//

ملک دشمن جماعت آئی ایم ایف پروگرام کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے، عطا تارڑ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک دشمن جماعت نے 9 مئی کیا، ملک دشمن جماعت عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کے ساتھ پروگرام کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے دفترکے سامنے احتجاج کیا گیا، یہ مٹھی بھر عناصر ہیں، احتجاج کرنے والے خود اتنا ٹیکس دیتے ہیں؟

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کوئی یہ نہ سمجھے وہ پاکستان سے بڑا ہے، ملک دشمن جماعت قوم کو امریکی سازش کا کہتی تھی، اب آئی ایم ایف کو کہہ رہے کہ امداد نہ دی جائے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ انہوں نے آئی ایم ایف کو خط لکھا شوکت ترین کی آڈیو آپ کے سامنے ہے، یہ بانی پی ٹی آئی کی ایما پر سازش ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پوری دنیا نے وزیرخزانہ کے انتخاب کو بہترین قرار دیا، ہمیں جو ملک ملا اس پر اللہ کا شکر اداکرنا چاہیے۔

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آئی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے، نئی حکومت کے بعد دوست ممالک مثبت جذبات کا اظہار کر رہے ہیں، اقتدار سنبھالتے ہی معاشی صورتحال میں بہتری آئی۔

عطا تارڑ نے کہا کہ کیا ٹیکس کا نیٹ نہیں بڑھنا چاہیے؟ کیا زیادہ وسائل والوں کو ٹیکس نیٹ میں نہیں آنا چاہیے؟

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »