//

محکموں کے حکام نے وزیر اعلیٰ اور ارباب اختیار کے احکامات کو ہوا میں اڑادیا، ماہ رمضان میں بھی گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ برقرار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوسکی.

محکموں کے حکام نے وزیر اعلیٰ اور ارباب اختیار کے احکامات کو ہوا میں اڑاتے ہوئے سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس اور بجلی کی بندش کی روش برقرار رکھی، جس کی وجہ سے خواتین کو امور خانہ داری سحری اور افطاری کے دوران کھانا بنانے میں مشکلات کا سامناکرنا پڑرہا ہے. گزشتہ چند روز سے بارشوں اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کے بعد گیس اور بجلی کی بندش کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ،جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے .
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے شروع ہونے سے قبل وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور اراکین اسمبلی نے بجلی اور گیس کی بندش کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرتے ہوئے سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر اور کیسکو چیف کو بلوچستان اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے چیمبر میں بلایا تھا اور بریفنگ لی تھی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوئی سدرن گیس کمپنی اور کیسکو چیف کو واضح ہدایت دی تھی کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں گیس اور بجلی کی بندش نہیں ہونی چاہئے اور بلا تعطل شہریوں کو گیس اور بجلی فراہم ہونی چاہئے ،لیکن سوئی گیس اور کیسکو نے وزیر اعلیٰ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سحری اور افطاری کے دوران گیس اور بجلی کی بندش کی روش برقرار رکھی اور سارا دن بھی گیس اور بجلی کی بندش تواتر کے ساتھ جاری ہے۔
عوامی حلقوں نے چیف جسٹس بلوچستان اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں. بھاری بھر کم بل ادا کرنے کے باوجود شہریوں کو گیس اور بجلی میسر نہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »