//

صدارتی آرڈیننس لانے پر پیپلز پارٹی کا اعتراض، پھر بھی 7 آرڈیننسوں کیلئے ووٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :پیپلز پارٹی نے صدارتی آرڈیننس پیش کرنے پر اعتراضات اٹھانے کے باوجود قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننسوں میں توسیع کی حمایت میں ووٹ دے دیا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ اگر یہی کرنا ہے تو پارلیمنٹ کو لپیٹ کر گھر سے بیٹھ کر آرڈیننس جاری کرتے رہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ وہ بھی اپوزیشن کے اس مؤقف کی حمایت کرتے ہیں کہ حکومتیں آرڈیننسوں پر نہیں چلا کرتیں۔خورشید شاہ نے کہا کہ مگر یہ دیکھنا ہوگا 2008ء سے اب تک کس دور میں سب سے زیادہ آرڈیننس آئے ہیں؟

واضح رہے کہ قومی اسمبلی نے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن، پاکستان پوسٹل سروسز منیجمنٹ، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، فوجداری قانون میں ترمیم، نجکاری کمیشن اور ٹیلی مواصلات اپیلٹ ٹربیونلز سے متعلق 7 آرڈیننسوں کی منظوری دے دی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »