وش ویب:بلوچستان سینیٹ انتخابات، پہلے روز ہی 60سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصل کر لئے ہیں.
الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات وصول کرنے والوں میں پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن ، جے یو آئی، بی اے پی، نیشنل پارٹی اور آزاد امیدوار شامل ہیں، چنگیز جمالی ، صابر بلوچ، نعمت زہری، سیف اللہ مگسی ، روزی خان ، شاہزیب درانی ، اورنگزیب کھیتران ، طارق حسین ، بی اے پی سے کہدہ بابر، اعجاز سنجرانی، مبین خلجی اور نیشنل پارٹی سے مرکزی سیکرٹری جان بلیدی نے کاغذات نامزدگی فارم وصول کیے۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ کاغذات نامزدگی فارم حاصل اور جمع کرانے کا سلسلہ کل ہفتہ کو بھی جاری رہے گا۔پہلے بلوچستان سے سینیٹ انتخابات کیلئے پہلے روز میں ہی 60سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کیے۔
بلوچستان سینیٹ انتخابات، پہلے روز ہی 60سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصل کر لیے
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
متعلقہ خبریں
ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
وش ویب: ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے…
0 تبصرےپی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی
وش ویب: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…
0 تبصرےمکران میں “خواتین کے مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر ایچ آر سی پی کے زیراہتمام پروگرام منعقد
وش ویب: مکران میں خواتین کے مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر ایچ…
0 تبصرےملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

0 تبصرے