//

8 ماہ میں کاروں کی فروخت میں41 فیصد کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : رواں مالی سال کے 8 ماہ کے دوران ملک میں کاروں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا فروری ملک میں کاروں کے 46417 یونٹس فروخت ہوئے جوکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 41 فیصد کم ہے، گزشتہ سال کی اسی مدت میں 78575 یونٹس فروخت ہوئے تھے۔

اس دوران 1300 اور اس سے زائد سی سی کی کاروں کے 20373 یونٹس فروخت ہوئے، جوکہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 45 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 1300 اور اس سے زائد سی سی کی کاروں کے 36999 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔

اسی طرح ایک ہزار سی سی کے 4786 یونٹس فروخت ہوئے، جوکہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں53 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 1000سی سی کے 10291 یونٹس فروخت ہوئے۔ اسی مدت میں 1000 سی سی سے کم پاور کے 21258 یونٹس فروخت ہوئے، جوکہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 32 فیصد کم ہے، گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1000 سی سی سے کم پاور کے 31285 یونٹس کی فروخت ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رفح: اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید

وش ویب: غزہ کے علاقے رفح میں دو گھروں پر اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں…

اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی: حماس

وش ویب: فلسطینی مزاحمتی تحریکِ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مودی حکومت پر کڑی تنقید

وش ویب: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر…

جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازے جانے کا فیصلہ

وش ویب: روم فلم فیسٹیول 2024 کے دوران معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کو…

استاد نصرت فتح علی خان کی گمشدہ البم ریلیز ہو گئی

وش ویب: دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال…

Translate »