//

...

حکومت کی جانب سے 56 ارب مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈز نیلام، اسٹیٹ بینک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ حکومت نے 56 ارب مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈز نیلام کیے۔

مرکزی بینک کے مطابق نیلامی میں 3 سال کے 42 ارب 70 کروڑ مالیت کے بانڈز بیچے گئے، 3 سالہ بانڈز کی کٹ آف ایلڈ 2 بیسز پوائنٹس کم ہو کر 16.78 فیصد رہی۔

حکومت نے 5 سال کے 11 ارب 80 کروڑ مالیت کے بانڈز بیچے ہیں، 5 سالہ بانڈز کی کٹ آف ایلڈ 6 بیسز پوائنٹس کم ہو کر 15.549 فیصد رہی۔

حکومت نے 10 سال کے 1.2 ارب روپے مالیت کے بانڈز بیچے، 10 سالہ بانڈز کی کٹ آف ایلڈ 15 بیسز پوائنٹس کم ہو کر 14.35 فیصد رہی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.