//

...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 753 پوائنٹس گرگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جس میں 100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی مزید کمی دیکھی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کے تین روز کے دوران انڈیکس 1745 پوائنٹس گرچکا ہے۔

آج کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 753 پوائنٹس کم ہوکر 64 ہزار 48 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1186 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی آج کم ترین سطح 63 ہزار 856 رہی۔

کاروباری روز کے دوران آج بازار میں 25کروڑ 27 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 9 ارب 24 کروڑ روپے رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 120 ارب روپے کم ہوکر 9 ہزار 107 ارب روپے ہے۔ رواں ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن 246 ارب روپے کم ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.