//

...

وزیر خزانہ کی ایف بی آر اصلاحات کیلیے عالمی بینک سے قرض جاری کرنے کی درخواست

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے عالمی بینک سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اصلاحات اور سیلاب زدہ علاقوں کے لیے قرض جاری کرنے کی درخواست کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرکی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے وزیر خزانہ کو چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وزیرخزانہ اورکنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے معیشت کو مستحکم بنانے کے لیے وزیر خزانہ کے ویژن کو سراہتے ہوئے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ نے کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک کو اصلاحاتی ایجنڈے سے آگاہ کیا اور بریفنگ میں بتایاکہ توانائی اور ایف بی آرمیں اصلاحات سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔ وزیر خزانہ نے اصلاحات اور معیشت کو مستحکم بنانے، انرجی سیکٹر، ایف بی آرمیں اصلاحات کے لیے عالمی بینک سےفنانسنگ فراہم کرنے کی بھی درخواست کی ہے علاوہ ازیں رواں مالی سال کے دوران عالمی بینک سے فنانسنگ کے حصول پر بھی بات چیت کی گئی۔
رواں مالی سال کے دوران عالمی بینک سے مجموعی طورپر 2 ارب ڈالرز قرض کی توقع تھی۔ قرض ایف بی آر میں اصلاحات، سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کےلیے ملنا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ نے عالمی بینک سے ایف بی آر اصلاحات اورسیلاب زدہ علاقوں کے لیے قرض جاری کرنے کی درخواست کردی ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.