//

شہداد کوٹ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے متوسط طبقہ شدید متاثر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

شہدادکوٹ (غلام علی بروہی ):رمضان المبارک کا مہینہ تو چل رہا ہے مہنگائی کی جوپوزیشن ہے ایک دیہاڑیدار کی روزانہ کی تنخواہ سے کئی گناہ زیادہ کی اوپری سطح پر ہے.

جیکہ اج کل کے مہنگائی میں ایک غریب دیہاڑیدار مرغی ، گوشت اور مچھلی خرید کرنہیں کھا سکتا، البتہ تصور ضرور کرتا ہے –

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »