//

راشد خان کی ٹیم میں واپسی، آئر لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں کپتان ہوں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئر لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں لیگ اسپنر راشد خان کی انجری سے صحتیابی کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
لیگ اسپنر راشد خان آئرلینڈ کیخلاف 15 رکنی افغان اسکواڈ کا حصہ ہیں، آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں راشد خان ٹیم کی قیادت کریں گے۔
راشد خان کمر کی تکلیف کا شکار تھے اور ری ہیب مکمل کر رہے تھے، فٹ ہونے کے بعد راشد خان افغانستان کرکٹ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ راشد خان فٹنس مسائل کے باعث پی ایس ایل کے سیزن 9 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی نہیں کر سکے تھے۔
افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »