//

بلوچستان سے سینیٹ کی تین خالی نشستوں پر انتخاب کا عمل شروع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان سے سینیٹ کی تین خالی نشستوں پر انتخاب کا عمل شروع ہو چکا ہے،7 امیدوار مد مقابل ہیں تاہم پیپلز پارٹی،مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے امیدواروں کی کامیابی کے امکانات واضح ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی نےسابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو،مسلم لیگ ن نے سابق وفاقی وزیردوستین ڈومکی اور جمعیت علماء اسلام نے عبدالشکور غبیزئی کو امیدوار نامزد کیا ہے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے کہدہ بابر اور مبین خلجی بھی امیدواروں میں شامل ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹ انتخابات کے لیے جے یو آئی کے ساتھ اتحاد کر رکھا ہے جس کے تحت پیپلز پارٹی بلوچستان میں جے یو آئی جبکہ جے یو آئی اسلام آباد کی نشست پرپیپلز پارٹی کی حمایت کرے گی،نیشنل پارٹی نے بھی پیپلز پارٹی سے اتحاد کرکے سینٹ انتخابات میں ان کے امیدواروں کی حمایت کی ہے۔
بلوچستان اسمبلی کے 65 میں سے 62 ارکان سینیٹ انتخابات کے لیےووٹ کاسٹ کرسکیں گے،پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ ن اور اس کے اتحادیوں کو واضح اکثریت حاصل ہےجس کی بنا پرتینوں نشستوں پران کے امیدواروں کے امکانات قوی ہیں۔
صوبائی الیکشن کمیشن کےمطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے دوامیدوار طارق حسین اورشکیل درانی ریٹائرڈ ہوگئے ہیں،بلوچستان سےسینیٹ کی تین خالی نشستوں پر سات امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا،پولنگ کا آغاز صبح نو بجے سے ہو چکا ہے جو کہ شام چار بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا ۔
بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی 17 اور مسلم لیگ ن کی 17 نشستیں ، جمعیت علماء اسلام کی 12 ، بلوچستان عوامی پارٹی کی پانچ ، نیشنل پارٹی کی چار، اے این پی کی تین، بی این پی کی عوامی، جماعت اسلامی اور حق دو تحریک کی ایک ایک نشست اور ایک رکن آزاد ہے۔
واضح رہےکہ بلوچستان سے سینیٹ کی تین نشستیں سرفراز احمد بگٹی،مولانا عبدالغفورحیدری اورپرنس آغا عمر احمد زئی کی جانب سے استعفی دینے کے بعد خالی ہوئی تھیں ،تینوں عام انتخابات میں قومی اور صوبائی کے ارکان منتخب ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »