//

پی ڈی ایم اے کی جانب سے گزشتہ 10 دنوں کے دوران ہونے والی بارشوں کے اعداد و شمار جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے گزشتہ 10روز کے دوران طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اعداد وشمار جاری کردئیے گئے.

پی ڈی ایم اے کے جاری کردہ اعددا و شمار کے مطابق بارشوں سے ہونے والے نقصانات جس میں مکانات گرنے کے باعث 4 بچوں سمیت 9افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 258مکانات مکمل تباہ اور 1040کو جزوی نقصان پہنچا ہے.محکمہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق پچھلے دس روز کے دوران بارشوں کے دوران چھتیں گرنے سمیت دیگر واقعات میں بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوئے. جاں بحق ہونے والے افراد میں 4بچے، 4مرد اور 1خاتون شامل ہے .جاں بحق افراد کا تعلق بلوچستان کے علاقوں خاران، کیچ، بارکھان اور پشین سے ہے. حالیہ بارشوں کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع میں 258 مکانات مکمل تباہ 1ہزار 40کو جزوی نقصان پہنچا اور 1487 مکانات کی چاردیواری گر گئیں. حالیہ بارشوں کے دوران 4 سڑکیں مکمل تباہ اور ایک پل سیلابی ریلے کی نظر ہوگیا ہے .مکران میں موسلادھار بارشوں کے دوران ماہی گیروں کی 80 کشتیاں بھی تباہ ہوئی ہیں .تا حال بارشوں کا سلسلہ اب تک جاری ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »