//

...

سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری کی درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے وکیل نےعدالت سے تیاری کے لیے وقت مانگ لیا۔ عدالت نے استفسار کیا کہ سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر کیا ہوا؟ وہاں تو توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہونی تھی، جس پر وکیل نے بتایا کہ توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

عدالت نے پی ٹی اے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت پر واضح جواب جمع کرائیں۔ عدالت کو بتایا جائے کہ دراصل ہو کیا رہا ہے۔ پی ٹی اے وکیل نے بتایا کہ ہمارا اس درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر بھی اعتراض ہے، جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ جو بھی ہےجس نے بھی کیا ہے لیکن ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں بھی ڈھیلا ڈھالا ہی کام چل رہا ہے۔اسی لیے آپ کو کہا ہے کہ اس عدالت میں مفصل جواب جمع کرائیے گا۔ وکیل نے بتایا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ ابھی جواب تو آنے دیں، اپنے ہتھیار پہلے ہی نہیں دکھا دیے جاتے۔ اسی لیے زیادہ لمبی تاریخ نہیں دے رہا اور جلدی جواب طلب کر رہا ہوں۔

بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.