//

جولائی تا جنوری، کثیرالجہتی پارٹنرز سے 2.408 ارب ڈالر موصول

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : رواں مالی سال کے پہلے7ماہ کے دوران پاکستان کو کثیرالجہتی پارٹنرزکل 2.408 ارب ڈالر اور دو طرفہ پارٹنرز سے79کروڑ 46 لاکھ دس ہزار ڈالر موصول ہوئے۔

وزارت اقتصادی امور کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا جنوری2024 تک سی اے ٹی آئی سی سے پاکستان کو508.34 ملین ڈالر، ایشیائی ترقیاتی بینک سے 620 ملین ڈالر، اے آئی آئی بی سے292.96 ملین ڈالر، آئی بی آر ڈی سے125.98ملین ڈالر، آئی ڈی اے سے 1.058ارب ڈالر، آئی ایف اے ڈی سے23.12 ملین ڈالر، اسلامی ترقیاتی بینک سے60 ملین ڈالر، اسلامی ترقیاتی بینک سے قلیل المدت قرضہ 200 ملین ڈالر اوراوپیک فنڈ سے 27.81 ملین ڈالرکی معاونت ملی، اس دوران دوطرفہ پارٹنرز سے مجموعی طورپر794.61ملین ڈالرکی معاونت ملی۔

چین سے 42.18 ملین ڈالر، فرانس سے 30.64 ملین ڈالر، جرمنی سے 10.89 ملین ڈالر، جاپان سے 18.62ملین ڈالر، جنوبی کوریا سے 12.38ملین ڈالر، سعودی عرب سے59.05 ملین ڈالر، سعودی تیل سہولت کی مد میں595.18 ملین ڈالر، امریکا سے25.67 ملین ڈالر ملے۔

اعدادوشمارکے مطابق اسی مدت کے دوران نیا پاکستان سرٹیفیکٹس میں 595.09 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، ٹائم ڈیپازٹس کاحجم دو ارب ڈالر رہا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »