//

...

بلوچستان کے وزیر اعلی کو عہدہ سنبھالے دس روز بیت گئے، صوبائی کابینہ تشکیل نہ ہوسکی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا ئے دس روز بیت گئے لیکن صوبائی کابینہ کی تشکیل نہیں ہوسکی.

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا ئے دس روز بیت گئے لیکن صوبائی کابینہ کی تشکیل نہیں ہوسکی جبکہ وفاق اور ملک کے دیگر تین صوبوں میں کابینہ فعال ہوچکی ہیں.صوبائی کابینہ تشکیل نہ دئیے جانے سے صوبے میں سرکاری سطح پر گندم کی خریدی اور تین جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے فیصلے حل طلب ہیں ۔8فروری کو ملک میں عام انتخابات کے 23روز بعد بلوچستان میں پی پی پی کے میر سرفراز بگٹی وزیر اعلی کے منصب پر فائز ہوئے .اب سرفراز بگٹی کو وزیر اعلی بنے دس روز گزر چکے ہیں، لیکن صوبائی کابینہ کی تشکیل نہیں ہوسکی ہے .صوبائی کابینہ کی تشکیل میں تاخیر کی وجہ چودہ مارچ کو سینیٹ کی تین نشستوں کے ضمنی الیکشن اور دو اپریل کو سینیٹ کی گیارہ نشستوں پر ہونے والے الیکشن ہیں . وزیر اعلی بلوچستان کو اس بات کا خدشہ ہے کہ کابینہ کی تشکیل میں مناسب وزرات نہ ملنے پر اتحادی ناراض ہوسکتے ہیں تاہم صوبائی کابینہ بنائے جانے میں تاخیر کے باعث صوبے کے اہم معاملات حل طلب ہیں ،جن میں محکمہ خوراک کو سرکاری گندم کی خریداری اور صوبے کی تین جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملہ پر فیصلہ کابینہ کے اجلاس سے مشروط ہے . دوسری جانب صوبائی صدر پی پی پی چنگیز جمالی کا کہنا ہے کہ عید الفطر تک بلوچستان کابینہ تشکیل دے دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.