//

بلوچستان پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا بطور کانسٹیبل بھرتی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ٌ بلوچستان میں پہلی خواجہ سرا نے بطور کانسٹیبل کیریئر کاآغازکردیا۔
بیوٹمز سے گریجویشن کرنے والی آبے شا بشارت نے بتایا کہ وہ گزشتہ کئی سال سے مختلف غیر سرکاری تنظیموں سے وابستہ رہی ہیں جہاں وہ خواجہ سراﺅں کو معاشرے میں ان کے حقوق دلانے کیلئے جدوجہد کر رہی تھی.
انہوں نے بتایا کہ آئی جی پولیس کو جب میرے بارے میں علم ہوا تو انہوں نے مجھے پولیس میں بھرتی کی آفر کی جو ان کا بہت بڑا قدم تھا اور میں نے سوچا کہ پولیس میں رہ کر خوا جہ سرا ﺅں کی زیادہ بہتر انداز میں مدد کر سکتی ہوں۔
جس کے بعد تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد بھرتی کیا گیا ،انہو ں نے مزید بتایا کہ بلوچستان پولیس میں خواجہ سراﺅں کو کام کا بہتر ماحول میسر ہے اور بہت عزت و تکریم کی نظر سے دیکھاجاتا ہے جس کے بعد بلوچستان پولیس میں مزید خواجہ سراﺅں نے بھی شمولیت کی خواہش ظاہر کی ہے۔
آبے شا بشارت کا کہنا تھا کہ وہ منصب پر فائز ہونے کے بعد خواجہ سرا برادری کو درپیش مسائل کا خاتمہ کرنے کی کوشش کریں گی۔وہ اس پوزیشن کو اپنا کیرئیر نہیں بلکہ اپنی برادری کی نمائندگی کرتے ہوئے اسے ایک سنگ میل سنجھتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »