//

...

صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں ماہ رمضان کی آمد گوشت اور سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں ماہ رمضان کی آمد گوشت اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ.

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں ماہ رمضان کی آمد گوشت اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کے سبب شہری پریشان ہوگئے .دوروز قبل 60روپے فی کلو فروخت ہونے والا ٹماٹر اب 250فری کلو ہوگیا، مٹر 100روپے کلو اب 200روپے کلو فروخت ہورہا ہے، بھنڈی 300روپے کلو فروخت جاری ہے. اسی طرح آلو پیاز سمیت تمام سبزیوں کے نرخوں کو پر لگ گئے. اسی طرح بڑا گوشت 1100روپے چھوٹا گوشت2000روپے فی کلو فروخت جاری ہے.مرغی کی قیمت فی کلو 650روپے فروخت جاری ہے. پرائس کمیٹی ان کے خلاف کاروائی کے بجائے وہ اپنی منتھلی لے کر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں.
شہریوں نے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے اپیل کی ہے کہ خدارا خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے تاکہ ماہ رمضان کے دوران شہریوں کو سبزی اور گوشت سرکاری نرخ پر میسر ہو سکیں اور جو سرکاری نرخ سے اضافی پیسے لے ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ شہریوں کوماہ رمضان کے دوران سستے داموں سبزی اور گوشت کی فراہمی ممکن ہوسکیں .
دنیا بھر میں مذہبی تہواروں کے دوران نرخ نصف سے بھی کم کیے جاتے ہیں تاکہ وہ تہوار منانے والے اپنے خوشیاں منا سکیں، ہمارے ملک میں ماہ رمضان شروع ہونے سے قبل قیمتوں کو پر لگ گئے جس کی وجہ سے عام شہری بہت پریشان ہیں. حکومت وقت اس چیز کا نوٹس لے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.