//

...

شوگر ڈیلرشپ لائسنس کی تازہ رجسٹریشن کے اجراء پر مکمل پابندی عائد ، کمشنر کوئٹہ ڈویژن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں شوگر ڈیلرشپ لائسنس کی تازہ رجسٹریشن کے اجرا ءپرپابندی عائد کردی گئی.

کمشنر کوئٹہ ڈویژن کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک سرکلر کے مطابق کمشنر کوئٹہ ڈویژن نے عوامی خدمت کے مفاد میں اگلے احکامات تک کوئٹہ ڈویڑن میں شوگر ڈیلرشپ لائسنس کی تازہ رجسٹریشن کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کی ہے۔ مزید برآں تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اپنے دائرہ اختیار میں اس نوٹیفکیشن کی تعمیل کو یقینی بنائیں اور کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں بیڈا ایکٹ کے تحت متعلقہ افسر کے خلاف سخت کارروائی شروع کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.