//

جیکب آباد میں بدامنی کی صورتحال کیخلاف دکانداروں نے احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جیکب آباد ( بشیر بلوچ ) : جیکب آباد میں بدامنی کی صورتحال کیخلاف دکانداروں نے احتجاج کرتے ہوئے دکانوں کے شٹر ڈاؤن کردیے، مظاہرین کا شہر کی مصروف سڑک پر احتجاج پولیس کیخلاف بلند کیے گئے۔
احتجاج میں شامل مختلف یونیز کے رہنماؤں سمیت انجمن تاجران کے صدر احمد علی بروہی، ہندو جنرل پنچائت کے صدر لال چند اور دیگر نے قائد اعظم روڈ پر دھرنا دیا اور موبائل یونین کی جانب سے دکانوں کو تالے لگادیے،

مظاہرین نے پولیس کیخلاف نعرے لگاتے ہوئے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جیکب آباد میں بدامنی کی صورتحال انتہائی خراب ہونے سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں نامعلوم ملزمان کے سرگرم ہونے اور ڈکیتی رہزنی کی ورادتوں میں اضافہ ہونے سے کاروبار بھی بری طرح متاثر ہوچکا ہے لٹیرے شہریوں کو لوٹ کر با آسانی سے فرار ہو جاتے ہیں پولیس اقدامات اٹھانے کے بجائے تھانوی تک ہی محدود ہوچکی ہے،

مظاہرین نے تحفظ کی اپیل کرتے ہوئے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا بھی مطالبہ بھی کیا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »