//

...

بارشوں کا طاقتور سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بارشوں کا طاقتور سلسلہ آج سے بلوچستان میں داخل ہوگا جس سے صوبے کے 22 اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں سب سے زیادہ بارش دالبندین میں 18ملی میٹر ریکارڈ کی گئی اور کوئٹہ میں 13 اور قلات میں 6 ملی میٹر بارش ہوئی۔ادھر دالبندین میں بارش اور سیلابی ریلوں کے باعث مختلف علاقوں میں کئی کچے مکانات اور ان کی دیواریں گرگئیں جب کہ کوئٹہ دالبندین قومی شاہراہ پرسیلابی ریلوں کی زد میں آکر کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق برساتی پانی ریلوے ٹریک پر آنے سے ٹریک پر شگاف پڑگئے جس کے سبب کوئٹہ تفتان سیکشن پر ٹرین سروس معطل ہوگئی۔اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلات، چاغی، سبی، نصیر آباد، ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، کوہلو، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، خضدار، چاغی، نوشکی، واشک، مستونگ، جھل مگسی اور لورالائی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.