//

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بارش کے پیش نظر تمام اداروں و حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کوئٹہ اور صوبے کے دیگر علاقوں میں بارشوں اور برف باری کی صورتحال میں پی ڈی ایم اے , ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے.

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر ،ڈپٹی کمشنر سمیت تمام انتظامی افسران فیلڈ میں اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں. تمام ڈپٹی کمشنرز اور میونسپل سربراہان آبادی سے بارشوں کے پانی کے اخراج کے لئے فوری اقدامات اٹھائیں.بندش کی صورت میں ذرائع مواصلات کی بحالی کیلئے سائٹس پر ہیوی مشینری تیار رکھی جائے.بارشوں کے پانی کے اخراج کے لئے ندی نالوں سے ہر طرح کی تجاوزات اور رکاوٹیں دور کی جائیں.کنٹرول روم سے تمام تر صورتحال کو مانیٹر کرتے ہوئے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں کوئیک رسپانس دیا جائے.میر سرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ نشیبی علاقوں سے بارشوں کے پانی کو نکالنے کے لئے میونسپل سروسز کو متحرک کیا جائے.کیسکو کا عملہ متحرک رہے برقی نظام کی بحالی کے ساتھ برقی تنصیبات پر نظر رکھی جائے.بارشوں کی صورتحال میں عوام بھی احتیاط برتیں اور عوام پانی کے اخراجی راستوں، کچی و بوسیدہ دیواروں و تعمیرات اور برقی تنصیاب سے دور رہیں.

دوسری جانب وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت کے بعد کوئٹہ میونسپل کارپوریشن کی انتظامیہ متحرک کردیا.مختلف شاہراہوں سے بارشوں کے پانی کے اخراج کے لئے ہنگامی آپریشن شروع کردیاگیا ہے. اکرم ہاسپٹل سے متصل بلاک سیوریج لائن کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے. ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میونسپل کارپوریشن حمزہ شفقات نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جاری ہنگامی کارروائیوں کا جائزہ لیا .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رفح: اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید

وش ویب: غزہ کے علاقے رفح میں دو گھروں پر اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں…

اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی: حماس

وش ویب: فلسطینی مزاحمتی تحریکِ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مودی حکومت پر کڑی تنقید

وش ویب: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر…

جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازے جانے کا فیصلہ

وش ویب: روم فلم فیسٹیول 2024 کے دوران معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کو…

استاد نصرت فتح علی خان کی گمشدہ البم ریلیز ہو گئی

وش ویب: دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال…

Translate »