//

...

محمود اچکزئی قابل احترام ہیں پر انکی کانفرنس میں کوئی سچائی نہیں، بی این پی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان میں کہا کہ پشتونخواہ میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی بحیثیت بزرگ سیاستدان قابل احترام ہیں لیکن ان کی پریس سے گفتگو کا حقیقت سے دور تک کا واسطہ نہیں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کسی کو بھی پارٹی فیصلے سے قبل کوئی یقین دہانی کرائی اور نہ ووٹ کرنے کی بات کی۔
نیشنل پارٹی ایک سیاسی و جمہوری جماعت ہے جس کے تمام فیصلے جمہوری مرکزیت کی بنیاد پر کئے جاتے ہیں۔ پارٹی قیادت سے جب پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے وفد کے رابطہ کرنے پر پارٹی قیادت نے ان کے سامنے واضع موقف رکھا کہ پارٹی کے سامنے صدارتی انتخابات کا معاملہ زیر غور ہے پارٹی جو بھی فیصلہ کریگا اس کو پریس کے ذریعے پبلک کردیا جاہیگا جبکہ 8مارچ کی شام کو طویل مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جس کو میڈیا کے ذریعے پبلک کردیا گیا .
نیشنل پارٹی نے صدارتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے سربراہ محترم آصف علی زرداری کی حمایت کا باقاعدہ اعلان کردیا اور تمام اراکین اسمبلی کو صدر پاکستان کے لیے آصف علی زرداری کو ووٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ صدارتی انتخاب کے بعد پریس سے گفتگو کرتے ہوئے محترم محمود خان اچکزئی نے نیشنل پارٹی کے قائد محترم ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے حوالہ سے جو گفتگو کی اس کا حقیقت سے دور تک کا واسطہ نہیں بلکہ افسوسناک ہے.
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ایسے سیاسی رہنما ہیں جس نے زندگی بھر پارٹی اداروں کے اجتماعی فیصلوں کو ترجیح دی ہے اور اپنا موقف واضع رکھا ہے پارٹی سربراہ کے حوالے سے محمود خان اچکزئی کی گفتگو غیرذمہ دارانہ، افسوسناک اور سیاسی روایات کے منافی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.