//

گیس مافیا کے سامنے اوگرا، ڈسٹری بیوٹرز اور دکاندار بے بس ہیں، چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی منظوری کے بغیر ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 30 روپی فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے بتایا ہے کہ ایک ہفتے میں دوسری بار ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے، سرکاری قیمت 257 روپے فی کلو ہے جبکہ اب مزید اضافے کے بعد ایل پی جی 310 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی 360 روپے میں فروخت کی جانے لگی۔

عرفان کھوکھر کا مزید کہنا تھا کہ گھریلو سیلنڈر 3030 روپے کی بجائے 3700 روپے میں فروخت ہورہا ہے، گیس مافیا کے سامنے اوگرا، ڈسٹری بیوٹرز اور دکاندار بے بس ہیں، ملک بھر میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پید اکی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رفح: اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید

وش ویب: غزہ کے علاقے رفح میں دو گھروں پر اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں…

اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی: حماس

وش ویب: فلسطینی مزاحمتی تحریکِ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مودی حکومت پر کڑی تنقید

وش ویب: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر…

جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازے جانے کا فیصلہ

وش ویب: روم فلم فیسٹیول 2024 کے دوران معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کو…

استاد نصرت فتح علی خان کی گمشدہ البم ریلیز ہو گئی

وش ویب: دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال…

Translate »